نامور اداکارہ آفرین پری کی وطن واپسی ہوگئی

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) نامور اداکارہ آفرین پری کی وطن واپسی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق آفرین پری گذشتہ ہفتے چھٹیاں منانے کینڈا گئی تھیں جہاں سے ان کی واپسی ہوگئی ہے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ آفرین پری نے کہا کہ 15 دن کی چھٹیاں منانے گئی تھی لیکن عید کے شوز کی ریکارڈنگ کے باعث دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہوںاداکارہ نے بتایا کہ وہ 18 ویں روزے اپنے عید شو کی ریکارڈنگ کروائیں گی۔

متعلقہ عنوان :