فیشن ڈیزائنر ربیعہ منہاس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ‘ربیعہ منہاس نے گلوکاری کے میدان میں بھی باقاعدہ قدم رکھ دیا

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) فیشن ڈیزائنر ربیعہ منہاس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ‘ربیعہ منہاس نے گلوکاری کے میدان میں بھی باقاعدہ قدم رکھ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رابعہ مہناس نے گلوکارہ فرح انور کی شاگردی اختیار کر رکھی ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ربیعہ منہاس نے کہا کہ گلوکری کا شوق بچپن سے ہی تھا لیکن مصروفیت کے باث اس طرف توجہ نہیں ے سکی لیکن اب اپنے اس شوق کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ٹھان لی ہے میرے دو گانے عید الفطر پر ریلیز ہونگے جن میں سروں کے استاد نصرت فتح علیخان اور سروں کی ملکہ میڈم نور جہاں کو ٹریبیوٹ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :