شو بز فنکاروں نے سحری اور افطاریوں کیلئے دوستوں کو دعوت دینے کا آغاز کردیا

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) شو بز فنکاروں نے سحری اور افطاریوں کیلئے دوستوں کو دعوت دینے کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شوبز فنکاروں کی جانب سے بھی رمضان المبارک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں جسکے لیے فلم ‘اسٹیج ‘ٹی وی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی جانب سے اپنے دوستوں کو سحری اور افطاری کی باقاعدہ دعوتیں دیں جا ری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :