سونم کپور اہوجا نے فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ کی عکبسندی شروع کر دی

اتوار 27 مئی 2018 21:20

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اہوجا نے ابھیشیک شرما کی فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ کی عکبسندی شروع کر دی۔۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور نے انوھا چوہان کی کتاب’’دی زویا فیکٹر‘‘ سے ماخوذ فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ابھیشیک شرما ہیں۔ فلم میں سونم کپور کے ساتھ سائوتھ انڈین اداکار دولقیر سلمان نظر ا?ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :