فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی کاسٹ اور ٹیم فلم کی تشہیری مہم کے لئے دہلی پہنچ گئی

اتوار مئی 21:20

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی کاسٹ اور ٹیم فلم کی تشہیری مہم کے لئے دہلی پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد اب اس کی تشہیری مہم جاری ہے ، فلم کی کاسٹ اور ٹیم کی تشہیر کے لئے دہلی پہنچ گئی ہے۔ فل کی کاسٹ میں سونم کپوراہوجا، کرینہ کپور خان، شیکھا تلسانیا ،سوارہ بھاسکر اور سومیت ویاس شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار شاشنکاگھوش ہیں، فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :