ملاکنڈ ڈویژن کے آئندہ 5 سال کیلئے تمام وفاقی ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کردیا گیا

اتوار 27 مئی 2018 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر الله نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے مالاکنڈ ڈویژن کے لئے آئندہ پانچ سال کے لئے تمام وفاقی ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن کے آئندہ پانچ سال کے لئے تمام وفاقی ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ بیرسٹر ظفر الله نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے مالاکنڈ ڈویژن کے لئے ٹیکس معافی کا اعلان کرتا ہوں۔