کابل، افغان ائیر فورس کی ننگرہار میں کارروائی، طالبان ملٹری کمانڈرگل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک

اتوار مئی 21:20

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) افغان صوبے ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے طالبان کے ملٹری کمانڈر گل محمد کو دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہلاک کردیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق افغان ائیر فورسز نے ننگرہار میں فضائی کارروائی کی ۔ فضائی کارروائی میں طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک ہوگیا ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان کمانڈر گل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے ۔افغان حکام کے مطابق طالبان کمانڈر ننگر ہار میں خودکش کارروائی کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :