غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، دو فلسطینی شہید

اتوار مئی 21:20

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) غزہ کے جنوبی حصے میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ۔ اتوار کو غزہ کے جنوبی حصے میں اسرائیلی بمباری کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے غزہ کی وزارت صحت نے شہدتوں کی تصدیق کر دی ۔

(جاری ہے)

مارچ کے اواخر سے جاری فلسطینی احتجاج کے جواب میں اسرائیلی افواج کی کارروائی میں اب تک 116 ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :