نجم سیٹھی کی لارڈ ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد

باصلاحیت کھلاڑیوں نے پروفیشنلزم کا مظاہرہ کیا، قومی ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ میں ڈسپلن کے ساتھ کھیل کا مظاہر کیا چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا قومی ٹیم کی لارڈز میں فتح پر ردعمل

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) پاکستان کرکٹ بورد کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ لارڈ ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، باصلاحیت کھلاڑیوں نے پروفیشنلزم کا مظاہرہ کیا، قومی ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ میں ڈسپلن کے ساتھ کھیل کا مظاہر کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز میں فتح پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ میں ڈسپلن کے ساتھ کھیل کا مظاہرہ کیا، تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، باصلاحیت کھلاڑیوں نے پروفیشنلزم کا مظاہرہ کیا۔