جے یو آئی (ف) کا فاٹا انضمام کے خلاف احتجاج ، فاٹا کے ایم این اے شاہ گل آفریدی کے پوسٹر پر جوتے برسائے

اتوار مئی 21:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) جے یو آئی (ف)کے کارکنوں نے فاٹا انضمام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فاٹا کے ایم این اے شاہ گل آفریدی کے پوسٹر پر جوتے برسائے۔

(جاری ہے)

اتوار کو جے یو آئی (ف)کے کارکنوں نے فاٹا انضمام کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، مظاہرین نے پتھرا ? کیا اور ٹائر جلائے پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔مظاہرین نے فاٹا کے ایم این اے شاہ گل آفریدی کے پوسٹر پر جوتے برسائے۔ جھڑپوں کے دوران ایک پولیس اہلکار بیہوش بھی ہوا۔

متعلقہ عنوان :