گو رنر پنجا ب کا نامور مصنف،ادیب مظہر کلیم ایم اے کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے نامور مصنف،ادیب مظہر کلیم ایم اے کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مرحوم کی ادب کے شعبے میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر پنجاب نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ ۔

متعلقہ عنوان :