صحبت پور، گھریلورنجش پر خاتوں نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کر لی

اتوار 27 مئی 2018 21:20

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) صحبت پور کے علاقے گوٹھ اعتبار خان کھوسہ میں گھریلورنجش پرخاتوں نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ RD298کے گوٹھ اعتبار خان کھوسہ میں24سالہ مسماة (ش) نے گھریلو رنجش کی بناپر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جسے فوری طور پر صحبت پور ہسپتال لایا گیا ہسپتال میں ایمرجنسی کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضہ کو جیکب آباد ہسپتال ریفر کیا گیا۔لیکن مریضہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئیں۔

متعلقہ عنوان :