سچل سرمست کی197ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کو فول پروف بنایا جائے،آئی جی سندھ
مزار کے مرکزی گیٹس پر واک تھرو گیٹس کی تنصیب اور عرس میں شرکت کرنیوالوں کی فزیکل سرچنگ کو منتظمین کے اعتماد اور تعاون سے یقینی بنایا جائے ، پولیس افسران کے اجلاس سے خطاب
اتوار 27 مئی 2018 21:21
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی پکٹنگ اور کڑی نگرانی کے عمل کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی بنائی جائیعلاوہ اذیں ہائی ویز پر پیٹرولنگ سمیت عرس میں شرکت کرنیوالوں کی رہنمائی کے ہرممکن اقدامات بھی اٹھائے جائیں۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ تمام ڈی آئی جیز متعلقہ ایس ایس پیز و ایس ڈی پی اوز کو علاقہ سیکیورٹی صورتحال پر کنٹرول اور باہمی روابط کو مذید غیرمعمولی بنانیکا باقاعدہ پابند بنائیں گے۔ انہوں ہدایات جاری کیں کہ پولیس رینج سکھر کے تمام ایس ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز عرس کی جملہ تقریبات کی فول پروف سیکیورٹی کے تناظر میں نا صرف رابطوں بلکہ متعلقہ ایس ایچ او کو ہر ممکن تعاون بھی یقینی بنائیں گے۔#مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.