زرداری نے جیل چوری کی وجہ سے کاٹی وہ کوئی نیلسن مینڈیلہ نہیں،حاجی زاہد اللہ خان
اتوار 27 مئی 2018 21:21
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ یہ سب لوگ چورملے ہوئے ہیں، بنوں اور خصوصا حلقہ پی کی87 میں پی ٹی آئی کے علاوہ اور کوئی سیاسی قوت کا دعویٰ اگر کرتا ہے تو وہ خوش فہمی میں مبتلا ہے عوام جانتے ہیں کہ مستقبل کس پارٹی کا ہے یہی وجہ ہے کہ دیہات در دیہات لوگ ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں پی ٹی آئی کے ساتھ شامل ہونیوالے پیسوں کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کو ایک مضبوط اور کرپشن سے پاک پاکستان بنانے کے لئے شامل ہو رہے ہیں کیونکہ لوگ کرپٹ لوگوں سے تنگ آگئے ہیں اور مزید ان لوگوں سے چھٹکار ہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کو کسی نے کچھ دیا نہیں بلکہ اس کو ہمیشہ لوگوں نے لوٹا ہے اور یہاں کی دولت بیرون ملک منتقل کی ہے پی ٹی آئی پاکستانی دولت واپس پاکستان لانا چاہتی ہے اور اسی طرح مقامی سطح جن لوگوں نے عوام کی فنڈز اپنے لئے استعمال کئے ان کا کڑا احتساب کرنا چاہتے ہیں ہم مقامی لوگوں میں سے ہیں کوئی خلائی مخلوق نہیں اور عوام ہی کی خدمت ہمارا منشور ہے اور عوام کی بغیر کسی عہدے کہ عہدوں رکھنے والوں سے زیادہ خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.