سپیکر اسمبلی حاجی فدا احمد ناشاد کے آبائی حلقے حسین آباد نے عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلان کو مسترد کر دیا ، تمام دکانیں کھلی رہیں

اتوار 27 مئی 2018 21:21

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) سپیکر اسمبلی حاجی فدا احمد ناشاد کے آبائی حلقے حسین آباد نے عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلان کو مسترد کر دیا ، حسین آباد کی دکانیں کھلی رہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ممتاز لیگی رہنما و سپیکر اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد کے آبائی انتخابی حلقے حسین آباد میں لوگوں نے عوامی الیکشن کمیٹی کے شٹر ڈائو ن کال کو مسترد کر کے دکانیں کھلی رکھیں جہاں خرید و فروخت کا سلسلہ جاری رہا۔ دریں اثناء ذرائع نے انکشاف کیا کہ دوکانداروں کو خصوصی ہدایت کی گئی تھی کہ ہڑتال کا ساتھ نہ دیں اور دکانیں کھلی رکھیں۔

متعلقہ عنوان :