اسلام آباد،وفاقی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں ک میں09بھکا ریو ں سمیت 22ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سی869گر ام ہیر وئن ،10لیٹر معہ دو بو تلیں شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے
اتوار 27 مئی 2018 22:10
(جاری ہے)
تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم شاہ بہر ام اور نیلور پولیس نے ملزم شمس الحق جبکہ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے اے ایس آئی وارث علی نے دو ملزمان جا سم خا ن اور وقا ص کو بغیر اجا زت گیس سلنڈر وں میں بھر ائی کر نے پر گرفتار کر لیا۔
جبکہ اے ایس آئی ازکا ر نے ملزم محمد ذیشان کو بغیر اجازت ڈیز ل اور پٹرول فروخت کر نے پر گرفتار کر لیاہے ۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی نے وال ی مہم کے دوران اسلام آ باد پولیس نے شہر کے مختلف علا قوں سے 9 بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میںلا ئی گئی ہے۔۔۔۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.