کوئٹہ،عوامی نیشنل پارٹی سرہ غڑ گئی یونٹ کے سینئر نائب صدر اسما عیل کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار مئی 22:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) عوامی نیشنل پارٹی سرہ غڑ گئی یونٹ کے سینئر نائب صدر اسما عیل کی والدہ محترمہ وفات پر گئیں فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ پر سرہ غڑ گئی کلی راغہ میں جاری ہے دریں اثناء صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، صوبائی جنر ل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ، ضلعی صدر ملک ابراہیم کاسی، ضلعی جنرل سیکرٹری عصمت اللہ بازئی ، انجینئر باز محمد خلجی نے دلی تعزیت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :