گجرات، چو ہدری مبشر حسین کا مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ نا خو ش آئند فیصلہ ہے،چو ہدری عمر شہزاد

اتوار مئی 22:50

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) ممتا ز کا روبا ر ی شخصیت ایڈ یشنل سیکرٹر ی انجمن تا جر ان سپیئر پا رٹس ایسو سی ایشن چو ہدری عمر شہزادنے کہاکہ چو ہدری مبشر حسین کا مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ نا خو ش آئند فیصلہ ہے ،آئند ہ انتخا با ت میں ان کا بھرپور سا تھ دیں گے اور ان کی کا میا بی کیلئے کو ئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،انہو ں نے کہا کہ چو ہدری مبشر حسین ایک عو امی اور خد ما تگار انسا ن ہیں پارٹی کا چو ہدری مبشر حسین کو ٹکٹ جا ری کر نا ایک خو ش آئند اور درست فیصلہ ہے ،چو ہدری مبشر حسین اس وقت حلقہ میں مضبو ط اور مو زوں تر ین امید وار ہیں ، انشا اللہ چو ہدری مبشر حسین آئند ہ انتخا با ت میں بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ،چو ہدری مبشر حسین کی کا میا بی آسما نو ں پر لکھی جا چکی ہے ، کیو نکہ چو ہدری مبشر حسین کو شہر کے مکتبہ شخصیت کی حما یت حا صل ہے ،