چکوال،افغان باشندوں کی فائرنگ سے مقامی نوجوان زخمی

اتوار 27 مئی 2018 22:50

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) تھانہ صدر کے علاقہ مینگن میں افغان باشندوں کی فائرنگ مقامی نوجوان زخمی ہوگیا،زخمی نوجوان کا تعلق نواب ٹاون سے ہے نام واصف شفقت بتایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

افغان باشندے فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :