ْ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی کار کر دگی کی بنا پرعوا م میں مقبو ل ہو ئی ہے،عمران خالد بٹ

اتوار 27 مئی 2018 22:50

گوجرانوالہ ۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس عمران خالد بٹ نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی کا کر دگی کی وجہ سے عوا م میں مقبو ل ہو ئی ہے‘ آئندہ الیکشن میں عوا م اپنے ووٹ کی طا قت سے ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) پر ہی اعتما د کا اظہا ر کر یں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدین محمد نواز شریف ، محمد شہباز شریف کی عوا م دوست پا لیسیو ں اور ملکی تعمیر و تر قی عوا م کی فلا ح و بہبو د کے لیے بھر پو ر اقدامات کو قو م کبھی بھی فرا مو ش نہیں کر سکتی۔

انہوں نے کہا کہ سیا سی مخا لفین حکو مت کے تر قیا تی منصو بو ں اور ملکی تعمیرو تر قی کے کا مو ں سے خوفزدہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ چو ر دروازے سے حصو ل ِاقتدار کے لیے کو شا ں لو گو ں کو عو ا م قبو ل نہیں کرے گی۔