ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونیوالے 25نوجوانوں کو سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا

اتوار مئی 22:50

سیالکوٹ ۔27مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 25نوجوانوں کو نجی ائیر لائن کے ذریعے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترکی میں غیر قانونی طریقے سے مقیم 25نوجوانوں کو نجی ائیر لائن G-9551کے ذریعے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ منتقل کر دیاگیا ہے ۔ ایف آئی اے نے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے 25مسافروں کو حراست میں لے کر گوجرانوالہ منتقل کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :