اسلام آباد ،تھانہ کھنہ کی حدود میں شہری سے موٹرسائیکل چھین لیا گیا

اتوار مئی 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) تھانہ کھنہ کی حدود میں شہری سے موٹر سائیکل چھین لیا گیا ۔ پولیس کو عمران گل نے بتایا کہ پنڈوریاں کے قریب 2نامعلوم مسلح ملزمان اس کا 125موٹر سائیکل نمبرAQA-628چھین کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :