پنجاب نعتیہ مشاعرہ کانصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں انعقاد

اتوار مئی 23:20

فیصل آباد ۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) فیصل آباد آرٹ کونسل کے زیراہتمام پنجاب نعتیہ مشاعرہ نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار کے علاوہ دیگر شعراء کرام نے پنجابی زبان میں کلام پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔

(جاری ہے)

صوفیہ بیدار نے کہا کہ آرٹ کونسل ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :