تھانہ صدر کے علاقہ مینگن میں افغان باشندوں کی فائرنگ‘ مقامی نوجوان زخمی ہوگیا

پیر 28 مئی 2018 00:00

چکوال۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) تھانہ صدر کے علاقہ مینگن میں افغان باشندوں کی فائرنگ مقامی نوجوان زخمی ہوگیا،زخمی نوجوان کا تعلق نواب ٹاؤن سے ہے نام واصف شفقت بتایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

افغان باشندے فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :