وزیر اعظم شاہد خاقان اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق ہو گیا،ذرائع
مقدس فاروق اعوان پیر 28 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ثابت کریں گے کہ پارلیمٹ بالادست ہے اور ایسے فیصلے پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں۔
یاد رہے کی نگراں وزیراعظم کے لیے پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے جلیل عباس جیلانی اورذکااشرف کے نام دیےہیں۔حکومت کیجانب سے نگراں وزیراعظم کیلیےتصدیق حسین جیلانی ،ڈاکٹرعشرت حسین کے نام دیےگئے۔اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت تحریک انصاف کی جانب سے پیپلز پارٹی کے پیش کردہ ناموں کو مسترد کیا گیا ہے تاہم حکومتی ناموں پر پی ٹی آئی متفق دکھائی دیتی ہے۔یاد رہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان 5 ملاقاتیں ہوچکی ہیں تاہم تمام ملاقاتیں بے نتیجہ ثابث ہوئیں۔تاہم اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کے نام پر ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے،اور نگراں وزیر اعظم کے نام کے طور پر جسٹس (ر) تصدیق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.