امریکی نجی ایکویٹی کمپنی بلیک سٹون کی آسٹریلین کمپنی انویسٹا کی خریداری کیلئے 3.1 ارب ڈالرکی بولی

پیر مئی 13:00

امریکی نجی ایکویٹی کمپنی بلیک سٹون کی آسٹریلین کمپنی انویسٹا کی خریداری ..
سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) امریکا کی نجی ایکوٹی کمپنی ’’ بلیک سٹون ‘‘ نے جائیدادوں کی خرید و فروخت کرنے والی آسٹریلین کمپنی ’’ انویسٹا ‘‘ کی خریداری کیلئے 3.1 ارب آسٹریلین ڈالر (2.4 ارب امریکی ڈالر )کی بولی دیدی۔

(جاری ہے)

انویسٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی کے اثاثوں کی مالیت 4 ارب آسٹریلین ڈالر ہے جبکہ فی حصص 5.25 آسٹریلین ڈالر کی بولی بالکل غیر متوقع ہے۔اس سودے کی منظوری انویسٹا کا بورڈ متفقہ طور پر دے گا۔

متعلقہ عنوان :