ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

پیر 28 مئی 2018 13:00

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ پیر کو اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ امریکا و شمالی کوریا کے صدور کے درمیان سیاسی کشیدگی میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

نکی 225 انڈیکس 30.30 پوائنٹ (0.13 فیصد ) اضافے کے ساتھ 22481.09 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 1.28 پوائنٹ گر کر 1770.42 پوائنٹ رہا۔