پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن منایا گیا

پیر مئی 13:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن پیر کو منایا گیا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں جن میں مقررین نے خواتین کی صحت اور حقوق کے موضوع پر خطاب کیا۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پر خصوصی پروگرام نشر کئے گئے جبکہ پرنٹ میڈیا میں خصوصی فیچرز شائع ہوئے۔

متعلقہ عنوان :