دیپیکا پڈوکون کی فٹنس چیلنج کے لئے وڈیو ٹویٹر پر جاری

پیر مئی 13:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فٹنس چیلنج مہم ’’ہم فٹ تو انڈیا فٹ ‘‘ کا حصہ بنتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون فٹنس چیلنج تحریک ’’ہم فٹ تو انڈیا فٹ ‘‘ کا حصہ بنتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فٹنس سے متعلق بہت جنونی ہیں اور میرا نیا جنون دوڑنا ہے۔ وڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون رننگ ٹریک پر بھاگتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :