گلگت اصلاحاتی پیکج 2018ء کے مفید نتائج نکلیں گے، کمشنر حمزہ سالک

پیر مئی 13:30

سکردو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) کمشنر بلتستان ڈویژن حمزہ سالک نے کہاہے کہ جی جی اصلاحاتی پیکج 2018ء ایک جامع اور موثر اقدام ہے جس سے ان علاقوں کے عوام کو اپنے نمائندوں کے ذریعے موثر اور جامع اختیارات حاصل ہوجائیںگے، ان خیالات کااظہار انہوں نے سکردو میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کیا‘ کمشنر بلتستان ریجن نے کہاکہ گلگت بلتستان کونسل کے پاس موجود قانون سازی کے تمام اختیارات جی جی اسمبلی کو منتقل ہوگئے ہیں اور چار اہم محکمے بجلی‘ جنگلات ‘ سیاحت اور معدنیات جی جی اسمبلی اور وزیراعلیٰ جی جی کو منتقل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب جی جی اسمبلی کو دوسرے صوبوں کے برابر قرار دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :