سینئر رہنما مسلم لیگ ن مجاہد ندیم رامے کی طرف سے سحری کا اہتمام کیا گیا۔

افضل خان کے پی کے سوات سے اپنی تمام برداری کے ساتھ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 28 مئی 2018 14:45

سینئر رہنما مسلم لیگ ن مجاہد ندیم رامے کی طرف سے سحری کا اہتمام کیا ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء،نمائندہ خصوصی،ایم خوشحال شریف،جدہ،سعودیہ) سینئر رہنما مسلم لیگ ن مجاہد ندیم رامے کی طرف سے سحری کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر رانا خالد  ،سرپرست اعلیٰ مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری عبدالمجیدگجر . سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن رانا خادم حسین  سینئر نائب صدر ریاض پاکستان مسلم لیگ ن رانا شیبر  .جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ریاض ناصر محمود .

راجہ یعقوب . صدر  مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب. چوہدری خادم حسین . چوہدری یوسف جٹ . چوہدری اکرام . ملک عصمت ۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اختر گجر.  صدر مجلس پاکستان کے رانا عبد الرؤف. رانا عمر فاروق . چوہدری محمد ندیم صاحب. صدر پاک سرزمین ریاض حنیف بابر . اور کافی دوست نے خصوصی شرکت کی. افضل خان  کے پی کے سوات سے اپنی تمام برداری کے ساتھ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی.

ہم ان دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں. کے پی کے مختلف علاقوں سے بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. سب کا کہنا ہے. ہم بڑا شوق تھا تبدیلی کا اللہ تعالٰی اس تبدیلی کسی کو نصیب نہ کریں. 5 سالوں میں اگر کچھ کیا ہوتا تو آج کے پی کے کی عوام نہ چھوڑ کر جاتی. انشاءاللہ مسلم لیگ ن کو کامیاب کریں گے. کے پی کے میں. اللہ تعالٰی مجاہد ندیم رامے کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین.