اپریل میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے پاکستان نے 203.584ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا

پیر مئی 15:45

اپریل میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے پاکستان نے 203.584ملین ڈالر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) ماہ اپریل میں تیارملبوسات (ریڈی میڈ گارمنٹس) کی برآمدات سے پاکستان نے 203.584ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق اپریل 2018ء میں پاکستان نے ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے پاکستان نے 203.584ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.7فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے 191.221ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا تھا۔

متعلقہ عنوان :