دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 28 مئی 2018 15:50

لاہور۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریائیسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد46600 کیوسک اور اخرج 45000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد20000 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد34100کیوسک اور اخراج38100 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 22900کیوسک اور اخراج13500کیوسک ، بیراج جناح، آمد67200کیوسک اور اخراج 63700کیوسک، چشمہ آمد62800کیوسک اوراخراج 59000کیوسک، تونسہ آمد 65900 کیوسک اور اخراج 61200 کیوسک، پنجند آمد3000 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو آمد45800 کیوسک اور اخراج 38200 کیوسک، سکھرآمد34900 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری آمد6000 کیوسک اور اخراج Nil، ریزروائرز، تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1387.42 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.014 ملین ایکڑ فٹ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1088.00فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.197 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ، تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل گزشتہ صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)