چنیوٹ ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعوامی مسائل سننے اور ان کے فوری حل کیلئے کل تھانہ لنگرآنہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

پیر 28 مئی 2018 15:54

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ رانا طاہر رحمن خان عوامی مسائل سننے اور ان کے فوری حل کے لیے کل مورخہ29مئی بروزمنگل تھانہ لنگرآنہ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔کھلی کچہری کے لیے 12:00 بجیدن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اگر کسی کو اندارج مقدمہ کے متعلق شکایت* ii۔زیر تفتیش مقدمات میں ناانصافی کی شکایتiii۔ پولیس کے رویہ کے خلاف شکایت یاپولیس کے متعلق کرپشن ،تشدد،یا دیگر شکایات ہوںتو بلا جھجک کھلی کچہری میں شامل ہو کر اپنا موقف بتائیں ۔ انشاء اللہ آپکی شکایت کا فوری موقع پر ازالہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :