بلاول بھٹو کی ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم نامزد ہونے پر مبارکباد

جمہوریت کو مضبوط کرنے کی خاطر آگے بڑھنا ہو گا‘ چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹوئٹ

پیر مئی 16:13

بلاول بھٹو کی ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم نامزد ہونے پر مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کی خاطر آگے بڑھنا ہو گا۔