دمشق میں موجود اسرائیلیوں کی قبروں سے ان کی باقیات چوری
شام میں اسرائیلیوں کی قبروں سے باقیات چوری کرنے والا مسلح گروپ سرگرم ہے،فلسطینی عہدیدار
پیر 28 مئی 2018 16:36
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ دمشق کے نواحی علاقے میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ میں مسلح گروپ نے تین لاپتا اسرائیلی فوجیوں کی قبریں کھود کر ان کی باقیات نکالنے کی کوشش کی۔
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رہ نما انور رجا نے بتایا کہ تینوں ااسرائیلی فوجی سنہ 1982ء کی جنگ سے لا پتا ہیں۔ ان کی لاشیں لبنان سے شام منتقل کی گئی تھیں انہیں ایک پناہ گزین کیمپ میں دفن کیا گیاتھا۔ان کاکہنا تھا کہ شامی اپوزیشن کا ایک گروپ اسرائیلی فوجیوں کی باقیات چوری کرنے کے لیے کوشاں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.