محمود خان اچکزئی نے ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم تقرری خوش آئند قرار دیدیا

پیر مئی 16:36

محمود خان اچکزئی نے ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم تقرری خوش آئند ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ناصرالملک کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی کو خوش اآئند قرار دیا ہے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز محمود خان اچکزئی نے اپنے ایک بیان میں ناصرالملک کو بطور نگران وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ویلکم کیا ہے انہوں نے کہا کہ ناصرالملک ایک اچھے کردار کے حامل انسان ہیں جوکہ ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد کروائیں گے

متعلقہ عنوان :