جیکب آبادکے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصادم 50سالہ شخص ہلاک

پیر 28 مئی 2018 17:04

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) جیکب آبادکے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصادم 50سالہ شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے مولاداد تھانہ کی حدود میں واقع لانڈھی کے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصاد م کے نتیجے میں 50سالہ کمال مغیری موقع پرہلاک جبکہ اس کی بیوی زخمی ہوگئی جسے سول اسپتال لے جایاگیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :