جیکب آباد، سی آئی اے ون پولیس کی کارروائی ایک شخص چرس سمیت گرفتار

پیر مئی 17:04

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) سی آئی اے ون پولیس کی کارروائی ایک شخص چرس سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق سی آئی اے ون پولیس کے نثار احمد نو ن اور قلاتی ٹالانی نے خفیہ اطلاع پر پیر بخاری کے قریب سے عمران سولنگی کو 270گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہیڈ محرر قلاتی ٹالانی کے مطابق واقع کا مقدمہ ایئر پورٹ تھانہ پر درج کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :