راجہ فاروق حیدرکی چودھری محمد یاسین کی ہسپتال میں عیادت، جلد صحت یابی کی دعا

پیر 28 مئی 2018 17:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدخان نے وزیرحکومت چوہدری محمد یاسین گلشن کی ہسپتال جاکر عیادت کی ۔ وزیر اعظم کافی دیر تک وزیر حکومت کے پاس موجود رہے ۔ وزیرا عظم نے یاسین گلشن کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی۔