عاصمہ حامد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

پیر 28 مئی 2018 17:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) ایڈیشنل ایڈ ووکیٹ عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

جس کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون وکیل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینا ت کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :