کراچی ،بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کا کارندہ گرفتار ،چرس اور پلز برآنمد
پیر 28 مئی 2018 17:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ کو مختلف ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ عید الفطفر پر شہر میں منعقد کی جانے والی ڈانس پارٹیوں میں استعمال ے لیے مہلک گولیاں پلز کو بڑی مقدار میں کوئٹہ سے لاکرکراچی میں فروخت کیا جائے گا جس پر ایس ایس کلفٹن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی جن کی ہدایت پر ایس ایچ او درخشاں نے چھوٹا بخاری کمرشل میں کامیاب چھاپہ مارکر گروہ کے اہم رکن سید ماجد شاہ ولد سید نواب شاہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1100گرام چرس اور 356عدد پلز برآمد کرلیں ۔
ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ یہ گولیاں اور چرس کوئٹہ سے کراچی لاکر ڈیفنس اور کلفٹن میں ڈانس پارٹیاں منعقد کرنے والے لوگوں کو مہا کرتا ہے جبکہ اس کا دوسرا ساتھی طارق آغا کوئٹہ سے بسوں کے ذریعہ منشیات کراچی بھیجتے ہیں جو آگے سپلائی کی جاتی ہے ۔ملزم کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ نمبر 296/2018بجرم دفعہ 6/9/Cنارکوٹکس ایکٹ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.