میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں'مہک نور

پیر 28 مئی 2018 17:53

میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں'مہک نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2018ء) اداکارہ و پرفارمرمہک نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے جو لوگ اس کام کو جانتے نہیں وہ کرتا دھرتا بنے بیٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میںمہک نور نے کہا کہ فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہی' فلم کی اداکارائیں اب ٹی وی کا رخ کر چکی ہیں ۔انہوںنے کہا کہ اب تمام فلم میکروں کو چاہیے کہ وہ اس انڈسٹری کے لئے معیار کو ترجیح دیں انہوں نے کہا کہ میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں' ہمارے ملک میں بھارت جا کر گلیمرس کام کرنے والی اداکارا ئو ں کے بارے میں بہت وا ویلا کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :