رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے اپنے خون کا عطیہ دیں گی

پیر 28 مئی 2018 18:49

رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے اپنے خون کا عطیہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ 14جون کو تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے اپنے خون کا عطیہ دیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 14جون کو عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو اپنے خون کا عطیہ دیں گی ۔ رابی پیرزادہ اس حوالے سے منعقدہ سیمینار میں بھی شرکت کریں گی جس میں ملک کی نامور شخصیات بھی شریک ہوں گی ۔