احمدیار،ٹھیکیدانے ساتھی سے ملکر گندم کے بھوسہ کے تنازعہ پر مالکہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا

پیر مئی 19:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) ٹھیکیدانے ساتھی سے ملکر گندم کے بھوسہ کے تنازعہ پر مالکہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 82/Dکے رہائشی رفیق کمبوہ کی بیوی غلام فاطمہ کو ٹھیکیدار ظفراقبال نے نذر فرید سے ملکر اینٹیں مارمارکر گندم کے بھوسہ کے تنازعہ پر قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ غلام فاطمہ سے ٹھیکیدار ظفراقبال نے زمین پٹہ پر لے کر گندم کاشت کررکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :