جامعہ اردو ،ایک سالہ فارم ڈی اپ گریڈیشن پروگرام میںداخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 4جون تک توسیع

پیر 28 مئی 2018 19:57

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے کلیہ فارمیسی کے تحت فارمیسی گریجویٹس کے لئے ایک سالہ فارم ڈی اپ گریڈیشن پروگرام میںداخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 4جون2018تک توسیع کردی گئی ہے۔