یڑ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی اسلحہ برآمد کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

پیر 28 مئی 2018 20:12

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) بیڑ پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران غیر قانونی اسلحہ برآمد کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی اوہری پور سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر ذوالفقار خان جدون کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بیڑ سجاد خان کا پولیس نفری کے ہمراہ حدود تھانہ بیڑ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 4 عدد بندوق 12 بور، 37 عدد کارتوس برآمد کر کے مقدمہ کی نوعیت کے مطابق مقدمات درج کر کے پابندسلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :