چار افراد نے اسلحہ کے زور پر گھر سے نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا

پیر 28 مئی 2018 20:16

چار افراد نے اسلحہ کے زور پر گھر سے نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) چار افراد نے اسلحہ کے زور پر گھر سے نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 41/12-L کے رہائشی محمود افضل نے رپورٹ درج کرائی کہ میری بیٹی سائرہ بی بی بی گھر میں کام کاج میں مصروف تھی کہ اسی اثناء میں محمود احمد اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ آ گیا اور نے زبر دستی اسلحہ کے زور پر میری بیٹی کواغواء کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :