پانچ افراد نے ایک شخص کو ڈنڈوں سوٹوں سے مار مار کر شدید زخمی کر دیا

پیر 28 مئی 2018 20:16

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) پانچ افراد نے ایک شخص کو ڈنڈوں سوٹوں سے مار مار کر شدید زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 92/12-L کے رہائشی رفیق احمد نے رپورٹ درج کرائی کہ میں ضروری کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ سجاول نے اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ ڈنڈوں سوٹوں سے مار مارشدید زخمی کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :