قصور،نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر ایک شخص سے موٹر سائیکل ، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا

پیر 28 مئی 2018 20:16

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) تھانہ صدر پھولنگرمیں نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر ایک شخص سے موٹر سائیکل ، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اویس بسواری موٹر سائیکل اپنے گھر کو جارہا تھاکہ دینا ناتھ کے قریب دوکس نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر نقدی ،موٹرسائیکل ،موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا ۔